جب زندگی میں کچھ اچھا نہ لگے تو انسان کو کیا کرنا چاہیے؟ معروف اداکارہ حریم فاروق نے بتا دیا

image

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ حریم فاروق لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں، نا صرف ان کی اداکاری کو لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ حریم فاروق کے بولنے کا انداز لوگوں کو بہت پسند آتا ہے۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنے مداحوں کو یہ نصیحت بھی کردی کہ اگر زندگی میں کچھ اچھا نہ لگے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

اداکارہ نے سبز رنگ کے جوڑے میں ملبوس تصویر کے کیپشن میں تحریر کیا کہ 'جب اردگرد کے رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ زیب تن کریں'۔

View this post on Instagram

When everything is dull around you, wear green 🍀

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) on


اداکارہ کا اردگرد کے رنگ پھیکے پڑجانے سے مراد زندگی کا بے معنی ہوجانا تھا یعنی جب آپ کو کچھ اچھا نہ لگ رہا ہو تو سبز رنگ کو اپنے قریب کرلیں، اس سے یقیناً آپ کو تازگی کا احساس ہوگا۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts