جویریہ سعود نے لوگوں کو چیک بھیج کر اپنے حق میں ویڈیو بنانے کا کہا جو کہ۔۔۔ اداکارہ سلمی ظفر نے نیا انکشاف کردیا

image

اداکارہ سلمیٰ ظفر نے جویریہ سعود کے حوالے سے نیا انکشاف کردیا ہے۔

سلمیٰ ظفر کا کہنا ہے کہ جویریہ سعود نے راتوں رات لوگوں کے گھروں میں چیک بھیج کر انہیں ان کے حق میں ویڈیو بنانے کا بولا ہے جو کہ لوگوں نے نہیں بنائیں۔

اداکارہ سلمیٰ ظفر کے مطابق ویڈیو بنانے سے قبل انہوں نے ان سے کہا کہ 'جن لوگوں کے پیسے رہتے ہیں وہ ادا کر دیں لیکن جویریہ نے صاف انکار کر دیا کہ ان کی طرف تو کسی کا ایک روپیہ بھی نہیں ہے جبکہ اب انہوں نے راتوں رات لوگوں کے گھروں میں چیکس بھیجے ہیں اور انہیں کہا کہ ہے کہ وہ ویڈیوز بنائیں اور بتائیں کی ان کا جویریہ کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا جو کہ لوگوں نے نہیں بنائیں'۔


About the Author:

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts