میں نقاب نہ شوہر کے لیے کرتی ہوں نہ باپ کے لیے بلکہ۔۔۔ ایک مسلمان خاتون نے کیسے دیا تمام مسلمان مرد و خواتین کو خوبصورت پیغام؟ دیکھیں ویڈیو

image

اسلام میں تمام خواتین کے لیے پردے کا حکم ہے، کچھ خواتین تو اپنی مرضی سے پردہ کرتی ہیں اور فخر سمجھتی ہیں لیکن کچھ عورتوں کو پردہ کرنے کے لیے ان کے والد، بھائی یا شوہر کی طرف سے مجبور کیا جاتا ہے۔

تاہم اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مسلمان خاتون کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے تمام مسلمان مرد و خواتین کو ایک خوبصورت پیغام دیا۔

خاتون نے کہا کہ "میں نقاب نہ اپنے شوہر کے لیے کرتی ہوں نہ اپنے باپ کے لیے۔ میں یہ نقاب دنیا کے کسی مرد کی وجہ سے نہیں پہنتی بلکہ صرف اور صرف اپنے اللّه کے لیے کرتی ہوں"۔

خاتون کا کہنا تھا کہ "میں اس کی پابند نہیں ہوں کے وہ کروں جو مردوں کو پسند ہو، مردوں کو اپنے نفس پر خود قابو پانا ہوگا"


About the Author:

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts