پاکستانی کی مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا جنہوں نے اپنی دلچسپ ٹک ٹاک، مختلف کمنٹس اور حسین اداؤں کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ آئے روز خبروں کی زینت بنی ہوئی ہوتی ہیں۔ آج کل ان کے شناختی کارڈ کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔
جس پر جنت مرزا کی تصویر اور دیگر معلومات درج ہے۔ عام طور پر آئی کارڈ پر جو تصویر ہماری درج ہوتی ہے وہ بہت زیادہ سنجیدہ دکھتی ہے۔ لیکن جنت کی تصویر بہت حسین ہے۔ جس پر صارفین نے اس کا خوب مزاق بھی اُڑایا ہے۔۔
محمد راشد نامی صارف نے شناختی کارڈ کی تصویر ٹوئیٹر پر پوسٹ کی انہوں نے لکھا: لوگوں کی ویڈیو وائرل نہیں ہوتی اس کا شناختی کارڈ بھی وائرل ہوگیا ہے۔ اب جنت مرزا نہیں جنت کہو۔
Ab jannat Mirza naii 😂😂 jannat betii bola karu 😂😂😂. Waisa logu ki video's nai viral hoti isId card be viral ho gya😂😂 .#نمونے pic.twitter.com/XW0UQIGJo4— M.Rashid (@090rashid) November 30, 2020
Ab jannat Mirza naii 😂😂 jannat betii bola karu 😂😂😂. Waisa logu ki video's nai viral hoti isId card be viral ho gya😂😂 .#نمونے pic.twitter.com/XW0UQIGJo4
۔حمیر نامی صارف نے لکھا کہ: ساری تبدیلی اس کے آئی کارڈ پر ہی آگئی ہے
ساری تبدیلی اس کے آئی کارڈ پر ہی آگئی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣 pic.twitter.com/jxA82NoK0J— Humaira Aslam (@HumairaAslam54) December 1, 2020
ساری تبدیلی اس کے آئی کارڈ پر ہی آگئی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣 pic.twitter.com/jxA82NoK0J
وقار نامی صارف نے لکھا کہ: اس کا فوٹرگرافر نادرہ میں لاگ سے بیٹھا تھا۔
ایلی حسن نامی صارف نے لکھا کہ: جنت کے فوٹرگرافر نے بیوٹی کیمرہ استعمال کیا ہے۔
Jannat Mirza k photographer ne beauty camera use kia hai kya😂 😂 pic.twitter.com/WH1oFsNtkl— Ally hassan (@ALIHASSNNN) November 30, 2020
Jannat Mirza k photographer ne beauty camera use kia hai kya😂 😂 pic.twitter.com/WH1oFsNtkl
مذید کمنٹس بھی ملاحظہ کریں:
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.