سنیچر کو فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'مسئلہ یہ ہے کہ وہ زیادہ قابلِ اعتبار نہیں ہیں، وہ (ایران) معاہدہ کرتے ہیں اور پھر اس سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔' قطر میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہم کسی جلدی میں نہیں ہیں۔‘
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن قابلِ اعتبار نہیں: صدر ٹرمپ کا قطر مذاکرات پر ردِعمل