نہم و دہم جماعت کیلئے انرولمنٹ، رجسٹریشن اور پرمیشن فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے اعلامیہ کے مطابق بورڈ سے الحاق اسکولوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2021کیلئے انرولمنٹ، رجسٹریشن اور پرمیشن فارم بغیر لیٹ فیس کے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبر 2020تک توسیع کردی گئی ہے۔ تمام اسکولوں کے سربراہان اور طلبہ جلد ہی انرولمنٹ ، رجسٹریشن اور پرمیشن فارم جمع کرا دیں۔ 16دسمبر سے یہ فارم شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ وصول کئے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.