شاہد آفریدی بیٹی کی طبعیت کے حوالے سے بول پڑے

image

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی کی طبعیت کے حوالے سے وضاحت جاری کردی، ان کا کہنا ہے کہ کی بیٹی کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔

شاہد آفریدی نے اسلام آباد سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹی سے متعلق غلط خبریں زیرِ گردش ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل شاہد آفریدی کچھ نجی وجوہات کے سبب لنکا پریمئر لیگ (ایل پی ایل) ادھوری چھوڑ کر پاکستان واپس لوٹ آئے تھے۔


About the Author:

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.