خبردار! لیموں کا استعمال کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

image

سبزیوں میں ذائقے اور کھٹاس کا بادشاہ لیموں یوں تو ہر گھر میں موجود ہوتا ہے لیکن اس سے ایک ایسا کام بھی ہو سکتا ہیے جو نہ ہی پہلے کبھی آپ نے سنا ہو گا نہ ہی دیکھا ہوگا۔

لیموں کے رس میں ایک کیمیائی ماده الیکٹرولائٹ کی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ بجلی اور کرنٹ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ ایک لیموں سے کس طرح آگ جلائی جا سکتی ہے۔

لیموں کے ایک طرف کاپر کی کیلیں لائن سے لگا دیں، اسی کے سامنے زنک کی کیلیں لگائیں۔ پھر ایک تار لیں اور اسے کاپر کی کیل سے ہوتے ہوۓ زنک کی کیل سے گزاریں۔ جب یہ تار تمام کیلوں سے گزر جاۓ تو کچھ دور ایک سٹیل ول پر ٹشو پیپر یا کاغذ کے ٹکڑے رکھیں اور کیلوں سے گزرتی تار کو سٹیل ول سے ملائیں۔ الیکٹرولائٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھے گی۔

اس عمل کی ویڈیو دیکھیں۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts