اگر آپ بھی کھانے میں اچار کھاتے ہیں تو فوراً چھوڑ دیں ورنہ آپ بھی ان 5 سنگین بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں ۔۔۔

image

سردی ہو یا گرمی کبھی آم کا اچار تو کبھی گاجر کا اچار عموماً خواتین کھانا زیادہ پسند کرتی ہیں اور بعض گھروں میں تو دوپہر کے کھانے کے ساتھ اچار کا اہتمام لازمی کیا جاتا ہے۔

اچار کا ذائقہ ہی اتنا مزیدار اور لاجواب ہوتا ہے کہ کھٹے میٹھے اچار کھانے سے دل تو نہیں بھر تا بس پیٹ بھر جاتا ہے۔

اس کو کھانے سے بے شمار فائدے تو ہوتے ہی ہیں جیسے ہاضمہ اچھا ہوتا ہے، کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے، قوتِ مدافعت بڑھتی ہے اور ساتھ ہی مختلف قسم کی الرجیوں سے بھی بچ جاتے ہیں۔

مگر اچار کھانے کے چند ایک نقصانات بھی ہیں جو کہ ہمیں معلوم نہیں ہے، لہذا ان کو بھی جان لیں تا کہ اگلی دفعہ جب اچار کھائیں تو اپنی احتیاط بھی ضرور کریں۔

نقصانات:

* اچار زیادہ کھانے سے گلا خراب ہو جاتا ہے اور کھانسی کی شکایت ہوتی ہے۔

اچار کھانے کے بعد پانی نہ پیئیں اس کی وجہ سے گلے میں خراش کی شکایت ہو جاتی ہے۔

* زیادہ اچار کھانے سے نزلہ زکام بھی ہو جاتا ہے۔

* اس سے جگر اور معدے میں تکلیف کی شکایت بھی ہو سکتی ہے۔

* جگر میں پتری کے عارضے میں اچار کا استعمال مزید تکلیف بڑھا سکتا ہے۔


About the Author:

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts