کچھ لوگوں میں صبر کا مادہ بہت زیادہ ہوتا ہے جبکہ کئی لوگ انتہا کے بے صبرے ہوتے ہیں اور پھر جب بات آئے ملنے والے تحائف کی تو اکثر و بیشتر ہی لوگ اس پیپر کو پھاڑ دیتے ہیں جس میں تحفہ بیک ہوا ہوتا ہے۔
آج ہم آپ کو ایک پیاری اور معصوم سی ویڈیو دکھانے والے ہیں جو کہ ایک باپ اور بیٹے کی ہے، یہ ویڈیو اگرچہ کرسمس کے دنوں کی ہے لیکن یہ اب وائرل ہونا شروع ہوئی ہے اور اب تک اسے کئی صارفین سوشل میڈیا پر شئیر کر چکے ہیں۔
Teaching my one year old how to open presents. from r/babies
ویڈیو میں آپ بچے کی خوشی اور ہنسی بخوبی سن سکتے ہیں۔
بچہ تحفہ کا پیپر کھولنے پر اتنا خوش ہے کہ اس کی خوشی دیکھنے کے قابل ہے۔