باجوڑ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک، 11 زخمی

باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ باجوڑ کے پولیس افسر وقاص رفیق نے بی بی سی کو بتایا کہ باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے میں گاڑی پر بم دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔
  • امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق میگا بل کو منظور کر لیا ہے۔
  • اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے 'ضروری شرائط' پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
  • ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات اگلے ہفتے: 'ایران، غزہ، شام اور خطے کے دیگر چیلنجز' پر بات چیت متوقع
  • انڈین ریاست تلنگانا میں دواؤں کی کمپنی میں دھماکے اور آگ سے 34 افراد ہلاک
  • پاکستان میں پروف آف رجسٹریشن کارڈز کے حامل افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری
  • 130 سے زیادہ فلاحی اداروں کا غزہ میں اسرائیل اور امریکہ کے حمایت یافتہ امدادی ادارے کو بند کرنے کا مطالبہ

باجوڑ دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت پانچ افراد ہلاک، 11 زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts