روتے بچے کو چپ کروانے کے لیے گود میں اٹھایا اور۔۔۔ بچے کو گود میں اٹھائے پولیس افسر کی تصویر اتنی وائرل کیوں ہو رہی ہے؟

image

بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک پولیس کانسٹیبل کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک ننھے سے بچے کو گود میں اٹھائے کھڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تامل ناڈو میں ہونے والے اسمبلی الیکشن کے لیے ایک خاتون ووٹ ڈالنے آئیں تو ان کا بچہ کانسٹیبل کے لے لیا تاکہ خاتون قطار میں کھڑے رہ کر آرام سے ووٹ ڈال سکیں۔

وائرل ہونے والی تصویر پولنگ بوتھ کے احاطے کی ہے۔

تاہم آندھرا پردیش پولیس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے یہ تصویر صارفین کو دکھائی جس پر لوگ تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

کچھ تبصرے ملاحظہ کیجیے:




About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts