سعودی حکومت نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی، ملک واپسی کیلئے اپنے شہرویوں کو کتنے گھنٹے کی مہلت دے دی؟

image

سعودی عرب نے پاکستان، سری لنکا، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا پر سفری پابندیاں عائد کردیں، سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ِ

حکام کا کہنا ہے کہ سعودی باشندوں کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے، جبکہ سعودی اقامہ رکھنےوالوں کو بھی واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔

گاگا نے یورپی یونین ممالک اور سوئٹزر لینڈ پر عارضی سفری پابندیاں لگا دیں۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو بھی پاکستان آنے سے عارضی طور پر روک دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سفری پابندیوں والے ممالک سے فلائٹ کو سعودی عرب میں اترنےکی اجازت نہیں ہوگی۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts