سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے سعودی حکومت نے کون سی نئی شرط رکھ دی؟

image

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں سعودی حکومت نے جو اپنی تجویز کردہ ویکسین کی فہرست جاری کی ہے۔

اس میں چینی ساختہ ویکسین کا نام شامل نہیں ۔جن ویکسین کا نام اس فہرست میں شامل ہے وہ یہ ہیں فائزر ، آکسفورڈ، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن۔

جبکہ جو بھی مسافر تجویز کردہ ویکسین نہیں لگوائے گا اسے قرنطینہ کرنا پڑے گا جس کا خرچ وہ خود ادا کرے گا ۔اور اس شرط پر عمل بیس مئی سے ہو گا ۔

اس کے علاوہ یہاں سب سے بڑا مسئلہ پاکستانی مسافروں کیلئے پیدا ہو گیا ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر افراد کو چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگائی گئی اور اب تک وہی لگائی بھی جا رہی ہے۔

جس کے باعث پاکستانیوں کو اب سعودی عرب جانے میں بڑی مشکلات کا سامنا ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.