آصفہ بھٹو پیدائش کے وقت کیسی دکھتی تھیں؟ پرانی تصویر وائرل

image

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے والد جناب حاکم علی زرداری کی 10 ویں برسی کے موقع پر ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر شئیر کی گئی ہے۔

اس تصویر میں بیگم نصرت بھٹو، حاکم علی زرداری، عذرا افضل پیچوہو اور صنم بھٹو دیکھائی دے رہیں ہیں اور بیگم نصرت بھٹو نے آصفہ بھٹو زرداری کو گود میں لیا ہوا ہے۔

پیپلز پارٹی کے جس کارکن نے یہ تصویر شئیر کی ہے انہوں نے اس تصویر پر کہا کہ 10ویں برسی پر جناب حاکم علی زرداری کی اللہ پاک مغفرت فرمائے۔

واضح رہے کہ آصفہ بھٹو زرداری 3فروری 1993 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts