تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کراچی ائیر پورٹ پر کورونا ریپڈ ٹیسٹ کیا گیا کیونکہ وہ اس وقت دبئی سے کراچی تشریف لائے ہیں۔
پیپلز پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وہ گھر روانہ ہو گئے۔
واضح رہے کہ یہ بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے ایک اچھا سائن ہے کہ حکمران ہو یا عام عوام سب ہی پر لازم ہے کہ اس وائرس کو ملک میں پھیلنے سے روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے جو احکامات جاری کیے جائیں اسے من و عن تسلیم کیا جائے اور عملدرآمد بھی کیا جا ئے۔