کورونا وائرس کے خطرے کے سبب حکومت پاکستان نے 38 ممالک سے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی ہے۔ان ممالک میں برازیل، بھارت، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش، یورپ،ایشیا،ایران اور لاطینی امریکہ کے کچھ ممالک کے نام شامل ہیں۔
ان تمام ممالک کے علاوہ دیگر ممالک سے پاکستان آنے والوں کا 72گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔