کراچی کے علاقے لائنز ایریا کے بچے وزیراعظم عمران خان سے اتنے خوش کیوں ؟ جانیں

image

وزیراعظم عمران خان کے جاری کردہ فنڈز کی بدولت لائنز ایریا کی ایک گلی کی کار پینٹنگ ہونے پر گلی کے بچوں نے خوشی میں وزیراعظم عمران خان کے حق میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا گایا ہوا پی ٹی آئی کا شہر ہ آفاق گانا "روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے ، منہ کالا کرپٹوں کا دیتا ہے دہائی رے تبدیلی آئی رے" گانا گایا بھی اور اسی گانے پر بچوں نے رقص بھی کیا۔

یہ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت کی جانب سے شئیر کی گئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے ٹویٹ میں یہ بھی کہا کہ یہ علاقہ این اے 245 کا صوبائی حلقہ پی ایس 105 ہے جہاں سے محمد علی جی جی م سندھ اسمبلی کیلئے منتخب ہوئے ہیں۔ اور اب وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری کردہ ترقیاتی فنڈز سے علقوں میں کام تیزی سے جاری ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts