روزانہ 6 لیٹر دودھ اور ۔۔ 9 بچے ایک ساتھ پیدا کرنے والی خاتون اپنے ہی بچوں سے تنگ آگئی

image

کچھ ماہ قبل ایک ایسی خاتون کی خبر وائرل ہوئی تھی جن کو خدا کی طرف سے سب سے بڑی نعمت اور حیرت انگیز تحفہ ملا، ان کے ہاں ایک ساتھ 9 بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں 5 لڑکے اور 4 لڑکیاں تھیں۔ خاتون نے اس وقت اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ میرے تو سمجھ نہیں آ رہا یہ خوشی کیسے مناؤں، دنیا کی سب سے زیادہ خوش نصیب عورت ہوں میں جس کو یہ 9 بچے ایک ساتھ ملے۔ البتہ اب ان کا حالیہ بیان سامنے آیا ہے کہ :

'' شروع میں تو میں بچوں کی پرورش کےحوالے سے پرجوش تھی لیکن اب تھک گئی ہوں۔ بچوں کیلئے 100 نیپیز اور 6 لیٹر دودھ ایک روز میں ہی استعمال ہوجاتا ہے۔ مگر میں ان تمام پریشانیوں کے باوجود مزید بچوں کی خواہش رکھتی ہوں اور چاہتی ہوں کہ میرے اور 3 4 بچے ہو جائیں۔ ''


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts