گھر لوٹ رہا ہوں ، اچھا نہیں لگ رہا ۔۔ بھارت کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کی پرانی ٹوئٹ وائرل ہونے لگی

image

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ نہ بنانے والی بھارتی ٹیم کے کپتان نے اپنے دکھ کا اظہار کردیا ہے۔

یم سمیت بھارتی شائقین بھی آج کافی دکھ میں مبتلا دکھائی دے رہے ہیں۔

ویرات کوہلی کی جانب سے ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اب سے کچھ دیر قبل ایک ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے لکھا " کل گھر جا رہا ہوں، اچھا نہیں محسوس کر رہا۔

ویرات کوہلی کی ٹوئٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹ کا ریپلائی دیا کہ ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts