اس وقت پیٹرول پمپ مالکان کا پیٹرول بیچنے پر مارجن 3.17% ہے جو کہ 3.91 روپے بنتا ہے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر ان کا کمیشن 2.75 فی صد سے بڑھا کر 6 فی صد کیا جائے۔ رپورٹس کے مطابق کمیشن میں اضافے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
پیٹرول پمپ مالکان ڈیمانڈ کر رہےہیں کہ ان کا منافع 6% کر دیا جائے جو کہ 8 سے 9 روپے فی لیٹر ہو جائے گا اور پیٹرول 4 سے 5 روپے مزید مہنگا کرنا پڑے گا۔
حکومت کا مؤقف ہےکہ موجودہ حالات میں ڈیلرز کی ڈیمانڈ جائز نہیںECC مارجن میں مناسب اضافہ کرےگی لیکن اس بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
حکومت عوامی مفاد میں فیصلے کر رہی ہے میڈیا اور عوام کو تنقید کی بجائے حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔