گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد پولیس کی کارروائی، حکام کا 10 افراد کی بازیابی کا دعویٰ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں متعدد مسافروں کے اغوا کے بعد ان کی بازیابی کے لیے پولیس اور رینجرز کی کارروائی جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کچے کی طرف جانے والے تمام راستے بروقت بند کر دیے جس کے باعث ڈاکو مغویوں کو کچے کے علاقے کی طرف لے جانے میں ناکام رہے۔ پولیس کے مطابق، اب تک 10 مغویوں بازیاب کروایا جا چکا ہے۔
  • گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد پولیس کی کارروائی، حکام کا 10 افراد کی بازیابی کا دعویٰ
  • ایف بی آئی کا نئے سال کے موقع پر جنوبی کیلیفورنیا میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ
  • فلپائن کی پولیس بونڈائی حملہ آوروں کے فلپائن دورے کی تحقیقات کر رہی ہے: وزارتِ دفاع
  • پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکانے اور مذہبی منافرت پھیلانے پر ٹی ایل پی رہنما ظہیر الحسن کو ساڑھے 35 برس قید کی سزا
  • وادی تیراہ میں قبائلی عمائدین نے علاقہ چھوڑنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے

گھوٹکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد پولیس کی کارروائی، حکام کا 10 افراد کی بازیابی کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US