2022 میں بیٹھے اور 2021 میں پہنچ گئے ۔۔ انوکھا سفر سال 2022 میں روانہ مسافر سال2021 میں منزل پر پہنچے

image
ہر سال آگے بڑھنے کا عزم سب ہی رکھتے ہیں۔ لیکن کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہوں نے سال 2022 میں تو قدم رکھا۔ اس کی خوشیاں بھی منائیں۔ لیکن پھر فلائٹ میں بیٹھ کر جب اپنی منزلِ مقصود پر پہنچے تو معلوم ہوا ابھی 2021 ہی چل رہا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سال 2022 کی آمد کا جشن جوش و خروش سے ہوا۔ سب لوگوں نے جسن منایا لیکن چین سے امریکہ جانے والے مسافر 2022 کی خوشی منا کر جب امریکہ پہنچے تو اس وقت 2021 ہی چل رہا تھا۔
یکم جنوری2022 کی رات 02:19 بجے ائیر چائنا کی فلائٹ CA625 سے امریکا کے شہر لاس اینجلس کیلئے روانہ ہوئے۔ جو 11 گھنٹے 10 منٹ کا سفر طے کرکے امریکہ پہنچے تو وہاں 31 دسمبر رات کے ساڑھے 9 بج رہے تھے۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts