کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر بورڈ کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو کے مطابق آج بروز جمعہ 7 جنوری 2022ء کی سہ پہر 3:00 بجے (ایس ایس سی) پارٹ 1 جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
یہ نتائج آپ ہماری ویب ڈاٹ کام پر باآسانی معلوم کر سکتے ہیں۔
نتائج کے لیے یہاں
کلک کریں