یہ بچی کون ہے جو دکھنے میں بالکل اپنی والدہ کی طرح لگتی ہے؟ پہچانیں

image

بچپن میں انسان ہر فکر سے آزاد ہوتا ہے اسی لیے ہر شخص اپنی بچپن کی تصاویر کو دیکھ کر اپنی یادوں کو تازہ کرتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اب اکثر مشہور شخصیات اپنی سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کے سامنے ایسی مشہور شخصیت کی تصویر لیکر پیش ہوئے ہیں جسے پہچان پانا آپ کیلئے انتہائی مشکل کام ہوگا، آئیے جانتے ہیں یہ کون ہیں؟

اپنی ماں کی گود میں بیٹھی یہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری مشہور و معروف اداکارہ اینی جعفری ہیں جو کہ اپنی والدہ کی گود میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ اس تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ بچپن سے ہی انتہائی معصوم ہیں۔ یہی نہیں اس وائرل تصویر میں یہ بات بھی واضح ہو رہی ہے کہ یہ اپنی والدہ کی طرح ہی لگتی ہیں۔

لیکن یہاں یہ بات بھی جاننا آپ کیلئے ضروری ہے کہ بچپن میں نہیں لیکن وہ بڑے ہونے کے بعد اب اپنی والدہ جیسی لگتی ہیں۔ اپنی والدہ کی طرح لگنا کسی بھی بچے کیلئے بہت فخر بات ہوتی ہے۔ آخر میں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس تصویر کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور 1 ہزار سے لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts