فریج کے نیچے سے پانی لیک ہوتا ہے؟ فریج کے نیچے سے بہنے والے پانی کے مسئلے کو ٹھیک کرنے کا گھریلو طریقہ جو آپ کا بڑا خرچہ بچائے

image

ریفریجیریٹر (فریج) ضروریاتِ زندگی کا اہم ترین جز ہے جس کی دیکھ بھال ہر گھریلو صارفین کے لیے بہت ضروری ہے۔ فریج کا خیال نہ رکھنے اور اس کے چھوٹے چھوٹے مسئلوں کو نظر انداز کرنےسے آپ کے ہزاروں روپے خرچ ہوسکتےہیں۔ 'ہماری ویب' ڈاٹ کام اس سے قبل بھی فریج میں آنے والی تکنیکی خرابیوں اور اس کے حل کے لیے بہترین اور آسان ٹپس لے کر صارفین کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئی ہے جسے پڑھ کر انہیں یقینا فائدہ حاصل ہوا ہوگا۔

آج ہم ایک اور فریج کے اہم مسئلے پر بات کریں گے جس کا سامنا اکثر گھریلو صارفین کو آئے روز کرنا پڑتا ہوگا۔ اور وہ ہے فریج کے نیچے سے (لیک ہونے والا پانی) جس سے آپ کے گھر کا فرش بھی ہوتا ہے، اس کے حل کے لیے کیا کیا جائے؟

آپ نے دیکھنا ہے کہ فریج کے اوپر والی ٹرے میں پانی موجود ہے یا وہ خشک ہے۔ اگر ٹرے میں پانی ہے تو اس کا مطلب یہ والی ٹرے لیک کر رہی ہے جس کی وجہ سے پانی باہر آرہا ہے۔اور اگر اس میں پانی موجود نہیں یعنی ٹرے ایک دم خشک ہے تو اس کا مطلب فریج کے اندر سے پانی اس ٹرے میں داخل نہیں ہو پا رہا۔

اس مسئلے کا حل نیچے دی گئی ویڈیو میں آپ سب دیکھ سکتے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts