مسافر اسٹاپ پر باتھ روم گیا تو بس چل پڑی.. 25 لاکھ بس میں رہ گئے! رقم واپس کیسے ملی؟

image

"میں فیصل آباد جارہا تھا میرے پاس بیگ میں 25 لاکھ کیش موجود تھا۔ اسٹاپ ہر باتھ روم جانے کے لئے اترا تو بس چل پڑھی اور رقم بیگ میں رہ گئ"

یہ کہنا ہے اسلام آباد سے فیصل آباد جانے والے محمد ارشد کا جن کو خوش قسمتی سے ان کے 25 لاکھ واپس مل گئے۔ محمد ارشد کہتے ہیں کہ انھوں نے موٹر وے پر موجود پولیس کو ساری بات بتائی اور ان سے مدد مانگی۔ پولیس کی بروقت مدد سے انھیں ان کے پیسے واپس مل گئے۔

اس حوالے سے پولیس والوں کا کا کہنا ہے کہ جب بھی کوئی ان سے مدد مانگتا ہے وہ اپنی تمام طاقت عوام کی مدد میں لگا دیتے ہیں اور یہی انھوں نے محمد راشد کے لیے بھی کیا/p>

البتہ پولیس والوں کا کہنا ہے کہ محمد ارشد نے بس کا نمبر یاد کیا ہوا تھا جس کہ وجہ سے وہ بیگ جلد بازیاب کروانے میں کامیاب ہوئے اس لیے تمام شہری جس بس میں سفر کریں اس کا نمبر ضرور یاد کرلیا کریں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.