صدر ٹرمپ نے جمعے کو ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’یہ میڈیا ادارے ان کی انتظامیہ (ٹرمپ انتظامیہ) کے بارے میں ’مسلسل افسانے اور جھوٹی خبریں‘ شائع یا نشر کرتے ہیں،‘ تاہم انھوں نے اس کی کوئی مثال نہیں دی۔ امریکی خبر رساں ادارے سی این این نے پابندی کو امریکی آئین میں دی گئی آزای صحافت پر ’غیر قانونی حملہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس کی رپورٹنگ میں رکاوٹ ڈالنے کا حق نہیں۔
ٹرمپ کا سی این این سمیت تین صحافتی اداروں پر ’پابندی‘ کا اعلان