سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتیں کیا ہیں؟

image

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 85 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار 578 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کمی سے 4 ہزار 377 ڈالر پر آگئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 69 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 100 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 59 روپے کمی سے 6 ہزار 87 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت 66.22 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

22 قیراط، 21 قیراط اور 18 قیراط کے نرخ کیا ہیں؟

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US