کیا یہ آواز قیامت سے پہلے آنے والے جانور کی ہے؟ ناسا نے خلاء میں موجود پراسرار جانور کی خوفناک آواز جاری کر دی

image

سوشل میڈیا پر ایسی کئی تصاویر اور ویڈیو موجود ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جن کے بارے میں صارفین بھی جاننا چاہتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

ناسا کی جانب سے خلاء میں موجود ایک خوفناک آواز کو ریکارڈ کیا گیا اور اسے عام لوگوں کو بھی سنایا گیا، یہ آواز کیسی تھی، جب صارفین اور ماہرین نے سنا تو خوف کا شکار بھی ہوئے اور حیران بھی۔

دراصل خلاء میں موجود بلیک ہول کی جو کہ اپنے اندر پراسراریت رکھتا ہے اور اپنی ایک پراسرار دنیا کی وجہ سے جانا جاتا ہے، اس کے آس پاس موجود ناسا کی سیٹلائٹ کی جانب سے کچھ ایسی آواز سنی گئی جو کہ خوفناک اور دیوقامد جانور سے مشابہت رکھتی تھی۔

سنسان ماحول میں جہاں خاموشی بھی ڈرا رہی ہوتی ہے، وہاں اس آواز نے مزید خوف پیدا کر دیا، اس ویڈیو میں موجود آواز کو بھی سن کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ آواز اگر سننے میں اتنی خوفناک ہے اور منظر کشی میں یا نظروں میں کیسی ہوگی۔

صارفین کی جانب سے اس آواز کو قیامت سے پہلے آنے والے جانور سے بھی تشبیہہ دی جا رہی ہے، جبکہ کوئی اسے قیامت سے پہلے کی نشانی تصور کر رہا ہے۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts