اسکول کالج کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ.. تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟

image

سندھ بھر میں تیز بارشوں اور سیلابی پانی کی وجہ سے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 26 اور 27 اگست کو بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کے مطابق تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ صوبے بھر میں سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

تعلیمی اداروں کو ریلیف کیمپ بنا دیا گیا ہے

سندھ کے مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے سیلاب کی نظر ہوچکے ہیں اور کچھ کو امدادی کارروائیوں کے لئے ریلیف کیمپ کی شکل دے دی گئی ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.