سمندری طوفان ’فیونا‘ نے تباہی مچا دی، دیکھیں خوفناک ویڈیو

image

گزشتہ روز کینیڈا میں آئے طوفان "فیونا" نے کافی تباہی مچائی ہے۔ نووا اسکوشیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ اور نیو فاؤنڈ لینڈ سمیت ملک کے کئی شہر اور علاقے متاثر ہوئے۔

نیو فاؤنڈ لینڈ کے ساحلی علاقوں میں شدید تباہی کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور شہریوں کو ریسکیو کرنے کے لئے فوج کی مدد لی جارہی ہے۔

طوفان سے لاکھوں کی تعداد میں شہری بجلی سی محروم ہوگئے ہیں ل۔ درخت، گھر کی چھتیں اور کھمبوں تیز ہوا میں اڑنے کے علاوہ پانی میں گھر اور گاڑیاں بھی بہہ گئیں۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts