بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی، اسپتال سے زخمی حالت میں تصویر سامنے آگئی، عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

image

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ اس دوران دہلی کے ہائی وے پر اترکھنڈ کے قریب ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

رپورٹس کے مطابق رشبھ پنت کے ماتھے اور ٹانگ پر چوٹیں آئیں اور اسپتال میں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔

عینی شاہد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ وکٹ کیپر بلے باز رشبھ کی کار کو ہائی وے کی ریلنگ سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts