پی آئی اے  پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہو نے کا امکانات روشن

image

پی آئی اے  پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہو نے کا امکانات روشن ہو گئے۔

پی آئی اے  پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہو نے کا امکانات روشن ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی  کی جانب سے پی آئی اے کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یورپی یونین سیفٹی ایجنسی سات مارچ  سے قومی ایئرلائن کا آن لائن ریموٹ آڈٹ کرے گی ۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے ایاسا کے آن لائن آڈٹ سے متعلق اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ قوی امید ہے کہ کامیاب آڈٹ کے بعد یورپ آپریشن کی راہیں ہموار ہوجائیں گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.