تیل کے ڈبوں سے سستا چولہا تیار کریں ۔۔ صرف 200 روپے میں بجلی اور گیس کے بغیر چلنے والا چولہا خود گھر پر تیار کریں اور سستے میں جان چھڑائیں

image

آج کل سردیوں میں گھروں میں بنیادی سہولت گیس کی سپلائی نہ ہونے کی صورت میں عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

گھروں میں نہ کھانا بن پاتا ہے اور نہ نہانا ہو پاتا ہے کیونکہ 24 گھنٹے گھروں میں گیس نہیں ہوتی اور اگر آتی بھی ہے تو کچھ دیر کے لیے۔

ایسے میں اس پریشانی سے کیسے نمٹا جائے کہ آپ کے گھر کھانا بھی تیار ہوجائے اور آپ کو گیس کی ٹینشن بھی نہ ہو۔

آج آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھائیں گے جسے دیکھنے کے بعد آپ اپنے گھر میں ایسا چولہا تیار کر سکتے ہیں جس کے لیے آپ کے زیادہ سے زیادہ دو سو روپے خرچ ہوں گے۔ بس ذرا سی محنت اور پھر آگے آپ کے لیے آسانی ہی آسانی ہوگی۔

گھر بیٹھے اس چولہے کو تیار کرنے کے لیے چند چیزیں درکار ہوں گی۔ تیل/گھی کے 2 ڈبے ایک بڑا اور ایک اس سے چھوٹا۔ ایک چھوٹا الیکٹرک پنکھا اس کے علاوہ ایک عدد کار بیٹری۔

توکس طرح یہ چولہا گھر پر تیار کیا جا سکتا ہے نیچے دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts