بیڈ سے گرے اور اللہ کا بلاوا آ گیا ۔۔ لیجنڈری اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

image

انسان کو معلوم نہیں ہوتا کہ کب کس کا بلاوا آ جائے۔ یہی وجہ ہے کہ آج سب کے من پسند اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے ہیں۔ انہوں نے ماضی کے مشہور ڈرامے "ففٹی ففٹی" میں مذاحیہ کردار نبھایا جو سب لوگوں کو بے حد پسند آیا۔

لیکن آج یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ کافی عرصے سے بیمار تھے اور بیماری کی حالت میں بیڈ سے گرے جس کی وجہ سے ان کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہو گئی، اسکے علاوہ سانس کا مرض پہلے سے ہی تھا جو شدت اختیار کر گیا۔

انتقال سے کچھ وقت پہلے یہ لاہور میں بھی رہے تاہم ا ب کراچی میں ہی پانی رہائش گاہ پر تھے۔جبکہ اب ن کے بیٹے فہد ماجد کے مطابق ان کی تدفین کراچی میں ہی ہوگی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts