ڈالر اور سونا مزید مہنگا

image

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 228 روپے 14 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ81ہزار100روپےہوگئی ہے۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 55 ہزار 264 روپے ہو گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.