راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست سے شادی کر لی

image

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل سے کورٹ میرج کرلی۔

سوشل میڈیا پر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان دوست عادل درانی کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راکھی اور عادل شادی کے کاغذات پر سائن کر رہے ہیں۔

وائرل ہونے والی ایک تصویر میں راکھی اور ان کے شوہر نے پھولوں کا ہار بھی پہن رکھا ہے جبکہ ہاتھ میں میرج سرٹیفکیٹ تھامے نظر آرہے ہیں۔

دوسری جانب راکھ ساونت نے اب تک شادی سے متعلق خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.