یہ تو بالکل پہچانے نہیں جا رہے ۔۔ معصوم چہرے اور مونچھوں والا یہ مشہور پاکستانی کون ہے جو غریبوں کے ساتھ بیٹھتا ہے؟ تصاویر وائرل

image

کاش مجھے میرا بچپن اور جوانی کے وہ سہانے دن کوئی لوٹا دے۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر شخص کہتا نظر آتا ہے کیونکہ جوانی کا وہ وقت ہوتا ہے جب انسان ہر فکر سے بے غم فضاؤں میں اڑا پھرتا ہے۔

بعد میں تو ہر کوئی دنیا کی پریشانیوں میں پھنس ہی جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسی تصاویر لیکر پیش ہوئے ہیں جسے پہچان پانا آپ کیلئے مشکل ہو جائے گا۔

جی ہاں آپ دیکھ رہے ہیں کہ ایک شخص نے نیلے رنگ کا سویٹر پہن کر عوام میں موجود ہے اور تقریب سے خطاب بھی کر رہے ہیں۔ یہ مشہور شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق پرائم منسٹر یوسف رضا گیلانی ہیں۔

جوکہ شروعات سے ہی اپنے حلقے میں بہت مشہور ہیں کیونکہ یہ اکثر عوام کے درمیان دیکھائی دیتے ہیں۔

ہنس مکھ اور معصوم دکھنے والے گیلانی صاحب کو ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیسے عوام کے درمیان اسٹیج پر کرسی پر نہیں بلکہ نیچے ہی بیٹھ گئے اور بنا کسی ڈر یا خوف کے عوام تقاریب میں شرکت کرتے ہیں۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts