اولاد کو گود میں لیتے ہی آنسو نکل آئے ۔۔ خاتون کے ہاں 16 سال بعد جڑواں بچوں کی پیدائش، باپ نے خوشی میں اسپتال میں کیا کیا؟ تصاویر وائرل

image

زندگی میں انسان ہمیشہ ایک بات سنتا ہے کہ اللہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اور تو اور صبر کا پھل میٹھا ہوتا اس بات کا واضح ثبوت یہ واقعہ ہے جس میں ایک جوڑا جو اولاد کی رحمت سے محروم تھا مگر اللہ پاک کا کرم ہوا اور آج اسے اوپر والے نے 2 جڑواں بیٹے عطا کیے ہیں۔

یہی نہیں یہ اولاد ان کے ہاں 16 سال بعد ہوئی ہے ۔ یہ خبر جیسے ہی سوشل میڈیا کی زینت بنی تب سے ہی ہر کوئی اس جوڑے کو مبارکباد دے رہا اور ساتھ ہی ساتھ اس خاتون ڈاکٹر کیلئے بھی منہ سے بھی عوام کیلئے دعائیہ کلمات ادا ہو رہے ہیں جس نے علاج کیا۔ دراصل یہ پوسٹ اسی خاتون ڈاکٹر نےعوام کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اور ان کا نام ڈاکٹر مشال خان ہے۔

اس کے علاہو آج ہی کے دن ایک اور خبر بھی خوب گردش کر رہی ہے کہ ایک خاتون نے ٹوکیو سے دبئی جانے والی پرواز میں بچے کو جنم دیا ہے۔ ائیر لائن دی نیشنل نے بتایا کہ یہ واقعہ 19 جنور 2023 کو پیش آیا۔ اب ماں اور بچہ دونوں ٹھیک ہیں۔

طیارے کے حکام کا کہنا ہے کہ پرواز کے دوران ہی طبعیت خراب ہوئی تو عملے نے مکمل معاونت فراہم کی اور دبئی پہنچنے پر طبی امداد بھی فراہم کی۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts