گھر میں کھانے کو روٹی نہ تھی اور آج بیٹی نے رہنے کو محل بنا دیا ۔۔ خوبصورت لڑکی الیزا سحر غریب ماں باپ کو کیسے عالی شان گھر میں رکھتی ہے؟ ویڈیو

image

دنیا میں ہم سمجھتے ہیں کہ بیٹے بڑھاپے میں کما کر والدین کو شاہانہ طرقیقے سے رکھیں گی مگر پاکستان کی اس بیٹی نے تو اس بات کو غلط ثابت کر دیا ہے کیونکہ اس بیٹی نے تو ماں باپ کو کروڑوں کا پر تعیش گھر بنا دیا۔

یہ بیٹی کوئی ارو نہیں بلکہ مشہور پاکستانی الیزا سحر ہے، آئیے جانتے ہیں کہ یہ اپنے والدین کو کیسے اس گھر میں رکھتی ہیں اور اندر سے دکھنے میں یہ گھر کیسا ہے؟

حسین و خوبصورت لڑکی الیزا سحر پر ایک ایسا وقت تھا کہ گھر میں ایک ہی موبائل فون تھا جوکہ بھائی کے پاس ہوتا تھا اور اس کی حالت بھی بہت نازک تھی اور انہیں یوٹیوب کا نام ہی معلوم نہیں تھا اور آج ان کا نام بڑے یوٹیوبر میں شامل ہوتا ہے۔

یہ بنالدی طور پر پاکستان پنجاب کی ثقافت کو فروغ دیتی نظر آتی ہیں، جیسا کہ کھیتوں میں کام، ٹریکٹر چلانا اور فصلوں میں بیج ڈالنا وغیرہ۔ ان سب کاموں کی ویڈیو بنا کر یہ اپنے چینل پر اپلوڈ کرتی ہیں۔

حال ہی میں ان کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں بتایا گیا کہ انہوں نے 2 کروڑ کا گھر والدین کو بنا دیا ہے جو کام ان کے بھائی نہ کر سکے وہ ایک بہن نے کر دیا۔ اپنے چھوٹے سے گاؤں حاصل پور میں اتنا حسین محل نما گھر بنانا اتنا آسان نہ تھا۔ ان کے گھر کی 3 منزلیں ہیں ۔ہر منزل پر قیمتی پتھر، ٹائل اور لکڑی کا کام کیا گیا ہے۔

ساتھ ہی ساتھ گھر میں لگثری کاریں 2 موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ یہاں آپکو بتاتے چلیں کہ کہتی ہیں کہ میں آج جو کچھ ہوں وہ والدین کے اعتماد کی وجہ سے ہوں کیونکہ گاؤں والوں کی باتوں نے مجھے کمزور کر دیا پر امی نے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں تو تمہیں کس بات کا خوف ہے، اپنا شوق پورا کرو۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts