اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گجرات سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی شخصیت کا گن مین،ڈرائیور گرفتار کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد تھانہ سیکریٹریٹ کی پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر کے ان سے شراب کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم اور ارشد نامی شخص پنجاب ہاوس اسلام آباد میں ملازمت کرتے ہیں۔