کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں سیر کے لئے آئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی،11 بچے جاں بحق

image

کوہاٹ  میں تاندہ ڈیم میں سیر کے لئے آئے ہوئے مقامی مدرسے کے بچوں کی  کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں 11 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔

کوہاٹ میں تاندہ ڈیم میں سیر کےلئے آئے افراد کی کشتی ڈوب گئی۔  حادثے میں 11 بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ بھی پڑھیں:

ریسکیو حکام کے مطابق کشتی میں 30بچے سوار تھے۔ڈوبنے والے 17 طلباء کو پانی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

لاپتہ دو  بچوں کی تلاش تاحال  جاری ہے۔ریسکیو ٹیمیں اور مقامی افراد امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

ریسکیو کے مطابق ڈوبنے والے طلباء کی عمریں 15 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.