عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رہا کرنے کاحکم

image

 لاہور کی مقامی عدالت نے عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے صحافی اوریوٹیوبر عمران ریاض کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے عمران ریاض کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردکرتے ہوئے رہائی کا حکم دےدیا۔


News Source   News Source Text

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.