ساری زندگی بھی پیسے جمع کر لیں اب خانہ کعبہ نہیں دیکھ سکیں گے ۔۔ موٹے لوگ اور حاملہ عورتوں سمیت کون سی بیماریوں والے مسلمان حج نہیں کر سکیں گے؟

image

مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی ہو، اس کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں ایک مرتبہ حج ضرور کرے مگر اب وہ بھی مسلمان اس سال نہیں کر پائیں گے کیونکہ حکومت کی جانب سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اور تو اور حکومت کی جانب سے متعلقہ حکام کو یہ بھی کہہ دیا گیا ہے کہ ان بیمارویوں میں مبتلا افراد کی درخواستیں نہ لیں۔ ان بیماریوں میں موٹاپا،گردے فیل ہونےوالے مریض، پھیپھڑوں کے فائبروسس کے مریض اس پابندی کی زد میں آئیں۔

یہی نہیں بلکہ امراض قل، جگر،پہلے اور آخری مہنےد کی حاملہ خواتین اورٹیومر کے مریض بھی سعودی عرب حج کی غرض سے داخل نہیں ہو سکیں گے۔

آخر میں یہاں بھی واضح کرتے چلیں کہ عرب میڈیا کے مطابق یہ پابندیاں مصر والوں نے اپنے لوگوں پر عائد کی ہیں جبکہ مصر میں حج کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 6 مارچ ہے۔


About the Author:

Faiq is a versatile content writer who specializes in writing about current affairs, showbiz, and sports. He holds a degree in Mass Communication from the Urdu Federal University and has several years of experience writing.

پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts