ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری

image

کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر2 روپے92 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر275 روپے کاہوگیا ہے۔

گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے کا ہو گیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.