بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کر گئے

image

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کر گئے۔

ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

بالی ووڈ کے سینئر اداکار ستیش کوشک کی عمر 66 برس تھی، ستیش کوشک اداکار، کامیڈین، اسکرین رائٹر، ہدایتکار اور پروڈیوسر تھے۔


News Source   News Source Text

آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts