ڈالر کی اُڑان پھر رُک گئی، قدر میں کمی

image

کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کم ہو گئی۔

ایکسچینج ایسوسی کمپنیز ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے30پیسے سستاہوگیاہے۔

قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281روپے کاہوگیا۔

گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر 282 روپے 30 پیسے پر تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 284 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہوا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.