جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.