ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

image

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جیوری نے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر رسان ایجنسی کے مطابق مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔

امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو کریمنل چارجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم سے متعلق یہ کارروائی ایسے وقت کی جا رہی ہے جب ٹرمپ ایک بار پھر صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 

سابق صدر پر انتخابی مہم کے دوران اداکارہ کو زبان بندی کے لیے رقم دینے کا الزام ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.